Quality

We take pride in ensuring quality in every detail at every level of our production

Winning Teams

Together as a team, with a feeling of unity we achieve more

Innovation

Our desire to innovate leads us to explore new ideas

Trusting Relationships

We value our relation with our stake holders

Technology

Technology drives us on our road to excellence

Sustainability

We believe that an organization cannot survive without an equilibrium between the environment and its operations

تازہ ترین خبریں

ہماری تاریخ

کمپنی ۰۷ ستمبر ۱۹۵۳ میں کمپنیز ایکٹ ۱۹۱۳ (اب کمپنیز آرڈیننس ۱۹۸۴) کے تحت ایک پبلک لمیٹیڈ کمپنی کے طور پر قائم کی گئی اِس کی کرشنگ کی صلاحیت ۱۲۰۰ ٹی سی ڈی یعنی ٹن فیصد تھی جبکہ ڈبل کاربونیشن اور ڈبل سلفیڈیشن ڈی سی ڈی ایس طریقہ زیر استعمال تھا۔

مزید پڑھیے

ہمارے کاروبار

چینی کی پیداوار اور توانائی کی پیداوار ہماری مہارت کے میدان ہیں ہمارے دونوں گنا/کماد کچلنے کے یونٹس جدید ٹیکنالوجی پر منحصر ہیں علاوہ ازیں تھل انڈیسٹریز کارپوریشن اضافی توانائی عام استعمال کے لیے مہیا کرتی ہے اور ہم نے حال ہی میں ۱۵ میگاواٹ پاور پراجیکٹ کا اضافہ کیا ہے

مزید پڑھیے

ہمارا استحکام

ہماری تھل انڈیسٹریز کارپوریشن لیمٹیڈ کا نصب العین جہاں تک ممکن ہے کم سے کم ماحولیاتی آلودگی ہے۔ ہم ری سائکلنگ میں پختہ یقین رکھتے ہیں ہم لازم سمجھتے ہیں جو فطرت ہمیں دیتی ہے اُسے واپس لوٹا دیں۔ آلودگی کی کمی، استعمال شدہ چیزوں کو نئے سرے سے استعمال میں لانا اور ری سائکلنگ کا اصول تھل انڈیسٹریز کارپوریشن میں جاری و ساری ہے۔

مزید پڑھیے

ہماری مصنوعات

ہمارے سرٹیفکیٹس

ٹی آئی سی ایل اعلی معیار قائم کر رہی ہے لہذا ہمارا ہدف بین الاقوامی معیار کا حصول ہے جو کہ زیل کی تصدیق سے واضح ہے۔

sgs-14001-2004
sgs-9001-2008
sgs-fssc-22000
sedex
thal-iso-halal
wwf-corporate-member
thal-iso45001

کمپنی کا تعارف

تھل انڈیسٹریز لیمٹیڈ کو اِس بات پر فخر ہے کہ اِس نے ہر قدم پر کامیابی کے حصول کی کوشش کی ہے اور اِس کے حصول لیے مکمل فارمولا تشکیل دیا جو کہ جدت، معیار، ترقی و نشوونما کی خواہش، سخت محنت اور اعلیٰ ٹیم کی کاوشیں ہے۔ یہ ثمر ہے سخت محنت جدوجہد اور عظیم ٹیم کا۔ ہماری لیاقت مسلسل ترقی پراسنگ اور ٹیکنالوجی کی بہتری ایک مثال قائم کرتے ہوئے نتیجہ ہے اُن لوگوں کی مشترکہ کوشش کا جو ہماری کمپنی کا حصہ ہیں ہم اُن کے شکر گزار ہیں۔

کئی سال پہلے اپنے آغاز ہی سے تھل کارپوریشن لیمٹیڈ نے پاکستان کی سب سے زیادہ نیک نام شوگر ملز کا اعزاز برقرار رکھا ہے ہماری ملز روایات اور تبدیلی دونوں کی روح رواں ہے ہم اپنی برسوں پر محیط اقدار اور ٹیکنالوجی کی پیش رفت کے مطابق آگے ہی آگے جا رہے ہیں یہ روایت ہم اب بھی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

اپنے کرم فرماوٰں سے تعلقات ہمارے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں اِن کا انحصار باہمی اعتماد پر ہے جو برسوں میں پیدا ہوئے ہیں ہماری نگاہ ہمیشہ اپنے گاہکوں کو خوش رکھنے اور اُن سے تعلقات قائم رکھنے کے لیے بے قرار رہتی ہے۔ ہم متلاشی ہیں عروج اور ثمرآور تعلقات کے، ہم وطن کی شوگر ملز کی قیادت کے لیے مسلسل راہیں تراش رہے ہیں۔

معیار کے لئے حکمتِ عملی

تھل انڈیسٹریز کارپوریشن لیمٹیڈ نے ازخود اعلی معیار کی مصفی چینی کے بنانے اور منڈی میں اپنے صارفین کے لیے حلال طریقے سے پہنچانے کا عزم کیا ہے۔

ہم مظبوطی سے شوگر کے معیارات، محفوظ خوراک اور اسلامی اصولوں سے وابستہ رہیں گے۔ مسلسل معائینہ، تجزیہ اور اپنے طریقہ کار پر عمل، ہمارا خام مال اور اجزا اِس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہماری تیار کردہ مصنوعات ہر قسم کی طبعی، کیمیائی، حیاتیاتی آلودگیوں اور نجس سے پاک ہیں۔

پیپسی کو کے منظور شدہ سپلائیر

ہم شوگر انڈیسٹری میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں اِسی لیے ہمارے اہم کرم فرماوٰں میں بین الاقوامی اور مقامی بہترین اور اچھی شہرت کی حامل کمپنیاں شامل ہیں۔ ہمیں یہ کہنے میں فخر ہے کہ ہم پاکستاں میں پیپسی کو کے منظور شدہ سپلائیر ہیں۔ اِس کا مطلب ہے کہ ہماری چینی پیپسی کولا انٹرنیشنل کے معیاروپیمانہ سے مکمل مطابقت رکھتی ہے۔

PepsiCo

ہم سے رابطہ کریں

مرکزی دفتر

۲ ڈی ۱، گلبرگ ۳ لاہور ۵۴۰۰ پنجاب پاکستان

رجسٹرڈ آفس

۲۳ پیر خورشید کالونی گلشت ملتان

لیہ شوگر ملز

لیہ شوگر ملز، لیہ پنجاب پاکستان

سفینہ شوگر ملز

۳ کلومیٹر فیصل آباد سرگودھا روڈ لالیاں، ضلع چنیوٹ