نشان : ٹی آئی سی ایل
کمپنی کراچی سٹاک ایکسچینج اور لاہور سٹاک ایکسچینج میں اپنا اندراج کروا چُکی ہے۔
کمپنی نے مرکزی ڈی پوزٹری نظام اپنایا ہے اور کراچی سٹاک ایکسچینج کے ریگولیشنز کے مطابق اندراج رکھتی ہے، ۳۰ ستمبر ۲۰۱۱ تک کمپنی کے حصہ داران نے ۱۳۳۴۰۴ حصص مرکزی ڈی پوزٹری کمپنی آف پاکستان کراچی کو منتقل کیے ہیں۔
کمپنی نے میسرز کورپ لنک پرایئوٹ لمیٹیڈ کو خودمختار حصہ دران کے اندراج کے لیے رجسٹرار مقرر کیا ہے، یہ سیکشن ۲۰۴ اے کمپنیز آرڈیننس ۱۹۸۴ کے مطابق ہے۔
میسرز کورپ لنک پرائیوٹ لمٹیڈ ونگزآرکیڈ ۱ کے کمرشل ماڈل ٹاوٰن لاہور
۔ ٹیلی فون : ۰۴۲ ۳۵۸۳۹۱۸۲، ۳۵۸۸۷۲۶۲، فیکس: ۰۴۲ ۳۵۸۶۹۰۳۷
میسرز رحمان سرفراز رحیم اقبال رفیق چارٹرڈ اکاوٰنٹنٹ لاہور
مسٹر شہزاد عطا الہی ایڈوکیٹ اینڈ چوہدری الطاف حسین ایڈوکیٹ
مسٹر عمران مغل
042 35771066-71 Ext 136
imran.mughal@thalindustries.com
مسٹر واصف محمود
کمپنی سیکرٹری
042 35771066-71 Ext 107
wasif.mahmood@almoiz.com