سرمایہ کاروں سے تعلقات

سٹاک ایکسچینج اور نشان

سٹاک ایکسچینج اور نشان

نشان : ٹی آئی سی ایل
کمپنی کراچی سٹاک ایکسچینج اور لاہور سٹاک ایکسچینج میں اپنا اندراج کروا چُکی ہے۔
کمپنی نے مرکزی ڈی پوزٹری نظام اپنایا ہے اور کراچی سٹاک ایکسچینج کے ریگولیشنز کے مطابق اندراج رکھتی ہے، ۳۰ ستمبر ۲۰۱۱ تک کمپنی کے حصہ داران نے ۱۳۳۴۰۴ حصص مرکزی ڈی پوزٹری کمپنی آف پاکستان کراچی کو منتقل کیے ہیں۔
کمپنی نے میسرز کورپ لنک پرایئوٹ لمیٹیڈ کو خودمختار حصہ دران کے اندراج کے لیے رجسٹرار مقرر کیا ہے، یہ سیکشن ۲۰۴ اے کمپنیز آرڈیننس ۱۹۸۴ کے مطابق ہے۔

حصہ دران کا رجسٹر کندہ

میسرز کورپ لنک پرائیوٹ لمٹیڈ ونگزآرکیڈ ۱ کے کمرشل ماڈل ٹاوٰن لاہور
۔ ٹیلی فون : ۰۴۲ ۳۵۸۳۹۱۸۲، ۳۵۸۸۷۲۶۲، فیکس: ۰۴۲ ۳۵۸۶۹۰۳۷

کمپنی کی معلومات

کمپنی آڈیٹرز

میسرز رحمان سرفراز رحیم اقبال رفیق چارٹرڈ اکاوٰنٹنٹ لاہور

مسٹر شہزاد عطا الہی ایڈوکیٹ اینڈ چوہدری الطاف حسین ایڈوکیٹ

سرمایہ کاری کی شکایت

مسٹر عمران مغل
⁨042 35771066-71 Ext 136⁩
imran.mughal@thalindustries.com

مسٹر واصف محمود
کمپنی سیکرٹری
⁨042 35771066-71 Ext 107⁩
wasif.mahmood@almoiz.com

www.secp.gov.pk/complaintform1.asp
اسٹاک ایکسچینج

مالیات

مالیات دیکھنے کے لیے یہاں کللک کریں

کارپوریٹ بریفنگ